Go to Top
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن( کل) منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرزاور بڑے شہروں میں خصوصیپروگرامز ،کانفرنسز ،سیمینارز،اور ریلیاں نکالی جائیں گی اس موقع پر مقررین ڈاکٹر ز نرسوں کے حقوق اور ان کی شعبہ طب میں خصوصی واکس بھی منعقد کی جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *