Go to Top
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا دن 10 اکتوبر کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا دن 10 اکتوبر بروز جمعرات کو منایا جائے گا۔ دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں 45 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے کا شکار ہیں۔ دماغی امراض میں سب سے زیادہ بیماری ڈپریشن اور شیزو فرینیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *