Go to Top
جگر کے کینسر سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے کپ کافی پینی چاہیے ؟ طبی ماہرین کی شاندار تحقیق

برطانوی ماہرین صحت نے کہاہے کہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اس کے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب سے کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اعتدال کے ساتھ کافی کا استعمال جگر کیلئے مفید ہے۔یونیورسٹی کالج لندن کے پروفیسر گریم الیگزینڈر نے بتایا کہ جگر کے امراض بڑھ رہے ہیں.

اس لیے یہ معاملہ اہم ہے کہ کس طرح دنیا کا من پسند مشروب کافی جگر کے امراض کے خلاف معاون ثابت ہورہا ہے۔انہوں نے کہاکہ کافی پینے سے جگر کے امراض لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *