Go to Top
نہار منہ نیم گرم پانی پینا صحت کیلئے نہایت مفید

صبح اٹھ کر سب سے پہلے نیم گرم پانی پینا صحت کیلئے نہایت مفید بھی ہے اور اس طرز عمل سے خطرناک بیماریوں سے بچاؤ بھی ممکن ہے۔صبح سویرے اٹھ کر نیم گرم پانی پینا ایک پرانی روایت ہے، سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ خالی پیٹ یا نہار منہ گرم پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس عمل کو روز مرہ کی زندگی میں عادت بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *