Go to Top
صحت مند زندگی کے لئے ڈاکٹروں نے چار اہم چیزیں بتادیں

صحت مند زندگی کے لئے کیلشئم کا استعمال ضروری ہے، ڈاکٹروں نے صحت مند زندگی گزارنے کے لئے چار اہم باتیں بتادیں کیلشیئم کی کمی دور کرنے اور صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ڈاکٹروں نے چار اہم چیزیں بتادیں ، غذائیت سے بھرپور بادام جس میں موجود فاسفورس، فولاد اور میگنیشیم سے انسانی جسم کو حاصل ہوتا ہے کیلشیئم جو صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔

انجیرکا استعمال خاص طور سے سردیوں میں کیا جاتا ہے،اس میں شامل کیلشیم غذائیت کے ساتھ ساتھ بھرپور توانائی بھی فراہم کرتی، کینو میں میں کیلشیم کے ساتھ وٹامن سی بھی ہوتا ہے اور کیلشیم حاصل کرنے کے لیے یہ ایک بہترین پھل ہے۔ تل کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید ہے اور کئی اقسام کے کینسر سے بچاؤ کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *