Go to Top
اپنے دن کی شروعات ان 6 غذاؤں سے کریں

اپنے دن کی شروعات ان 6 غذاؤں سے کریں صبح اٹھ کر غذائیت سے بھرپور ناشتہ کرنا ہمارت جسم کے لیے بےحد ضروری ہے لیکن اس کا یہ مطلب بالکل بھی نہیں کہ آپ ناشتے کی صورت میں اپنے پیٹ کو ایسے کھانے سے بھرلیں جس کا کوئی فائدہ نہ ہو۔ سو کر اٹھنے کے بعد ہمارے جسم کو ایسی غذاؤں کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں گھنٹوں بھر آرام کرنے کے بعد ایکٹو کرسکیں۔ ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ سو کر اٹھنے کے دو گھنٹے بعد پیٹ بھر ناشتہ کریں، لیکن اس سے پہلے غذائیت سے بھرپور چنچیزیں ضرور کھائیں۔ اپنے میٹابولزم کو بہتر بنانے کی صورت میں صبح اٹھنے کے بعد ان غذاؤں کا استعمال ضرور کریں۔ نیم گرم پانی اور شہد بھگوئے ہوئے بادام، پپیتا تخم بلنگا، تربوز، کھجور۔
(بشکریہ جاوید چاہدری )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *