Go to Top
ڈینگی میں مبتلا پہلا مریض جو کہ فیصل آباد میں دم توڑ گیا

فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی کا شکار پہلا مریض جاں بحق ہو گیا،ڈینگی سے جاں بحق ہونے والا 14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سے تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے بعد فیصل آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،الائیڈ ہسپتال میں 2بہنوں سمیت 3 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی جس سے رواں سال ڈینگی مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی،جبکہ الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 14 سالہ لڑکاجاں بحق ہوگیا،14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سےتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *