Go to Top
اگر آپ شاندار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس عام سی عادت کو حصہ بنا لیں

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ زمانہ نوجوانی میں چاک وچوبند اور صحت مند رہنے کے ساتھ ساتھ اپنے بڑھاپے میں بھی بھرپور صحت کا لطف اٹھائیں تو اس کیلئے صرف یہ ایک کام جو آپ کی اس خواہش کو پورا کر دے گا۔ ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں اور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔

ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کی یادداشت، حافظہ قوی، اعصابی کمزوری سے نجات، قبل ازوقت بڑھاپا نہیں آئے گا بلکہ گھٹنے اور جوڑ مضبوط ، نظر تیز اور دل و دماغ پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے اور اسی لئے کہا جا سکتا ہےکہ یہ طریقہ آپ کی جوانی کو بھی شانداراور بڑھاپے کو بھی جاندار بنا دے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *