Go to Top
Blog Archives

ہماری غذاؤں کی تاثیر دن بہ دن کیوں تبدیل ہو رہی ہے

حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق ہماری فضا میں کاربن اخراج کی بڑھتی ہوئی مقدار ہماری غذاؤں کی تاثیر کو تبدیل کر رہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صحتمند غذائیں جیسے پھل اور سبزیاں اپنی غذائیت کھو رہی ہیں اور ان کا صحت پر ممکنہ اثر جنک فوڈ جیسا ہوسکتا ہے۔ چونکہ پودوں کو افزائش کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی ضرورت ہوتی ہے لہٰذاعام طور …Read More

خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے

انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں درد کو ناپنے کے لیے ابتک کوئی آلہ نہیں بنایا جاسکا تاہم اب اس کے لیے خون کا ایک ٹیسٹ ضرور وضع کرلیا گیا ہے۔انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ماہرین نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو مریضوں میں درد کی شدت کی نشاندہی کرسکتا ہے۔ اس کے لیے ماہرین نے مختلف اقسام کے درد میں مبتلا سینکڑوں افراد کے …Read More

کیا آپ بچوں کو رات سونے سے قبل کہانی سنانے کے فوائد جانتے ہیں؟

کیا آپ رات سونے سے قبل اپنے بچوں کو کہانیاں سناتے ہیں؟ ایک قدیم وقت سے چلی آنے والی یہ روایت اب بھی کہیں کہیں قائم ہے اور کچھ مائیں رات سونے سے قبل ضرور اپنے بچوں کو سبق آموز کہانیاں سناتی ہیں۔ ایک عام خیال ہے کہ کہانیاں سنانے سے بچے جلد نیند کی وادی میں اتر جاتے ہیں اور پرسکون نیند سوتے ہیں، تاہم اب ماہرین نے اس …Read More

اب ڈپریشن اور عمر رسیدگی کے باعث کھو جانے والی یادداشت کی بحالی ممکن

سائنس دان ایسا مالیکیول ایجاد کرنے میں کام یاب ہوگئے ہیں جو ڈپریشن اور زیادہ عمر کے باعث یادداشت کھو دینے والے مریضوں کی میموری واپس لے آتا ہے۔ سائنسی جریدے مالیکیولر نیورو سائیکیٹری میں شائع ہونے والے مقالے میں مرکز برائے نشے کے عادی اور ذہنی صحت کینیڈا کے سائنس دانوں نے ایک نیا دافع مرض مالیکیول ایجاد کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ یہ تھیراپیوٹک مالیکیول نہ صرف مرض …Read More

بلند آہنگ موسیقی کانوں میں زہر گھول سکتی ہے،عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں خبر دار کیا گیا ہے کہ اسمارٹ فون انسانی قوت سماعت کے لیے خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اسمارٹ فون میں موجود ‘ساؤنڈ’ کا ضرورت سے زیادہ آواز پیدا کرنا یا زیادہ آواز میں ‘ایم پی 3’ ریکارڈنگ سننا صارفین کی سماعت کی قوت …Read More

کراچی : سرد ہوائیں چلنے کے باعث بچوں میں سانس کی بیماریاں بڑھ گئیں

سرد ہوائیں چلنے کے باعث بچوں میں سانس کی بیماریاں بڑھ گئیں قومی ادارہ صحت اطفال میں روزانہ 3ہزار بچے لائےجارہے ہیں، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ والدین نومولود اور کم عمربچوں کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کے اثرات بچوں کی صحت پر بھی پڑرہے ہیں، قومی ادارہ برائے صحت برائے اطفال میں تین ہزار سے زائد بچوں کو یومیہ معائنے …Read More

سوشل میڈیا آپ سے پرسکون نیند چھین رہا ہے

سوشل میڈیا کے مضمر اثرات پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگر دن کےچوبیس گھنٹوں میں سے 60 منٹ بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹس یا موبائل ایپلیکشنز استعمال کی جائیں تو اس سے رات کی نیند پر انتہائی مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ گزشتہ سال کینیڈا کے ایسٹرن اونٹارویو ریسرچ انسٹیوٹ میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ۔ اگر کوئی …Read More

ایک سال میں 63کلووزن کیسےکم کیا؟

کچھ عرصے پہلے تک جب آسٹریلین لڑکی جوزی ڈیس گرانڈ نے 16ویں سالگرہ منائی تو اس کا وزن 127 کلو گرام سے زائد تھا اور وہ مسلسل لوگوں کے فقروں کی زد میں رہتی تھی۔اور لوگوں کے مذاق سے تنگ آکر اس نے خود کو بدلنے کا فیصلہ کیا۔ بچپن سے جوزی کو جنک فوڈ کھانے کا شوق تھا جس سے وزن تو بڑھ ہی رہا تھا جبکہ لوگوں کے …Read More

لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگا کراستعمال کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟

لہسن کے ایسے فائدے جن کو ہم عام انسان جانتے ہی نہیں،ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ وکس پر لہسن لگانے کے ایسے فائدے ہیں جن کو ہم عام انسان جانتے ہی نہیں اور ایسی اچھی چیزوں کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ اس کا اصل مقصد کیا ہے۔آپ کے کان میں شدید …Read More

روزانہ صرف 4 بادام کھانا جسم پر کیا اثر کرسکتا ہے؟

بادام ایسا میوہ ہے جو اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے جو نہ صرف لذیذ بلکہ صحت بخش بھی ہوتا ہے۔اس میں متعدد وٹامنز اور ایسے اجزاءہوتے ہیں جو جسم کو صحت مند اور شخصیت کو خوبصورت بناتے ہیں۔تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ روزانہ بادام کی صرف چار گریاں کھانا جسم پر کتنے نمایاں مثبت اثرات کرسکتا ہے ؟وہ فوائد درج ذیل ہیں جو آپ کو یہ عادت …Read More