Go to Top
Blog Archives

زیادہ نمک کھانے کی عادت دل کے لیے تباہ کن ہے

اگر آپ کو کھانے میں زیادہ نمک پسند ہے تو بری خبر یہ ہے کہ اس کے نتیجے میں دل کی دھڑکن کے ایک عام مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات فن لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایولیو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی یا اطاقی فائبرلیشن نامی مرض سے خون جمنے یا دیگر پیچیدگیوں کا …Read More

سردیوں میں شہد اور دار چینی کا مرکب بے شمار بیماریوں سے بچائے

شہد بے شمار امراض کی دوا ہے اور یہ بغیر کسی مضر اثرات کے بہت سی بیماریوں کا علاج کر سکتا ہے۔ کئی سائنسی تحقیقوں میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ شہد تمام بیماریوں کے علاج میں مفید ثابت ہوتا ہے۔ تاہم طبی ماہرین نے شہد کا ایک طریقہ استعمال بتایا ہے جو بہت ساری بیماریوں کے خلاف کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔ honey-2 ماہرین کا کہنا ہے کہ شہد …Read More

اضافی وزن عارضہ قلب کی سب سے بڑی وجہ قرار

جسم کا اضافی وزن اور توند ویسے تو کئی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے مگر حال ہی میں ماہرین نے خبردار کیا کہ موٹاپے کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کے خدشات بہت زیادہ حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والی ورلڈ کانگریس کارڈیالوجی اور کارڈیو اسکل ہیلتھ میں عالمی ادارے نے سروے رپورٹ جاری کی جس میں عارضہ قلب کی وجوہات اور …Read More

سیاہ کافی پینے والے نفسیاتی مریض ہو سکتے ہیںِ

کافی کے شوقین افراد سردی اور گرمی ہر موسم میں اسے پیتے ہیں اور ہر شخص علیحدہ قسم کی کافی پینا پسند کرتا ہے، حال ہی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے سیاہ اور اسٹرونگ کافی پینے والے ذہنی خلل کا شکار افراد ہو سکتے ہیں۔ امریکا میں کی جانے والی تحقیق میں دیکھا گیا کہ وہ افراد جو مختلف فلیورز کی جگہ تلخ ذائقے پسند کرتے ہیں ان میں …Read More

گاجر کا حلوہ صحت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟

موسم سرما میں پاکستان کے مختلف مقامات میں جو سوغات ہر گھر میں سب کو پسند ہوتی ہے وہ گاجر کا حلوہ ہے۔ انتہائی لذیذ ہونے کے باعث یہ لگ بھگ موسم سرما کی روایت بن چکی ہے۔ گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب ویسے ہوسکتا ہے کہ لوگ گاجر کا حلوہ میٹھا ہونے کے باعث اسے صحت کے لیے نقصان دہ سمجھیں مگر سردیوں میں خود کو صحت مند …Read More

دوڑنا گھٹنوں کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟

جاگنگ کرنا یا بھاگنا ورزش کرنے اور جسم کو فعال رکھنے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔ بعض طبی ماہرین کا خیال ہے کہ روزانہ بھاگنے کی عادت گھٹنوں کے لیے نقصان دہ ہے اور یہ گھٹنوں کی تکلیف کا سبب بن سکتی ہے۔ حال ہی میں امریکی ماہرین نے اس خیال کی حقیقت جاننے کے لیے ایک سروے کیا جس میں حیرت انگیز نتائج سامنے آئے۔ اس تحقیق کے …Read More

یہ قدرتی نسخے استعمال کرنے سے آپ پیٹ کے امراض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں

پیٹ انسان کا وہ عضو ہے جو اکثر امراض کی زد میں رہتا ہے، اب چاہے وہ گیس ہو، قبض ہو یا بدہضمی کسی نہ کسی شکل میں سب کو ہی متاثر کرتے ہیں۔ مگر آپ کے ارگرد کچھ چیزیں یا نسخے موجود ہیں جو قدرتی طور پر پیٹ کے امراض سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ پودینے کی چائے پودینے کی چائے فوری طور پر بدہضمی کے …Read More

بند ناک کھولنے کیلئے یہ چند دانے استعمال کریں ڈاکٹروں کے پاس جانے سے چھٹکارا پائیں

کھانے میں لذت کا اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ مرچ کھانے کی خواہش میں بھی اضافہ کرتی ہے ، گھر کے باورچی خانے سے بڑے بڑے ہوٹل والے اور خوانچہ فروش بھی کھانوں میں کالی مرچ کا استعمال کرتے ہیں۔کالی مرچ ذائقہ بڑھانے سمیت غذاؤں میں اہم جزو کی حیثیت سے استعمال ہوتی ہے۔۔کالی مرچ تیار کیے جانے والے کھانوں کواچھا ذائقہ تو دیتی ہے اس کے ساتھ ساتھ …Read More

بلڈ پریشر سے بچانے میں مددگار 15 غذائیں

فشار خون یا بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے جو آہستہ آہستہ جسم کو مختلف امراض کا شکار کرکے موت کی جانب لے جاتا ہے خاص طور پر اس کے شکار افراد میں شدید غصہ دماغ کو جانے والی شریان کے پھٹنے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے جس سے فالج جیسا مرض لاحق ہوسکتا ہے۔ اس مرض کے شکار افراد کے لیے غذا بھی خاص ہوتی ہے۔ …Read More

دہی اُن بیماریوں سے بچائے،جہاں آپ کی سوچ بھی نہ پہنچ پائے

دہی ایک ایسی غذا جس سے ہم کئی طرح سے افادہ حاصل کرسکتے ہیں دہی کا استعمال صحت کے لئے انتہائی ضروری ہوتا ہے کیونکہ اس میں جو معدنیات اور وٹامنز پائے جاتے ہیں وہ انسان کو بھر پور توانائی فراہم کرتے ہیں۔دہی کیلشیم سے بھرپور ، پروٹین اور پروبائیوٹک سے لیس دودھ سے بننے والی ایک بہترین غذا ہے۔دہی وہ غذا ہے جس کا استعمال سردی، گرمی ہر موسم …Read More