Go to Top
Blog Archives

کیا اکثر غصہ طاری رہتا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

رات بھر میں صرف 2 گھنٹے نیند کی کمی ہی آپ کو مشتعل مزاج بنانے کے لیے کافی ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ امریکا کی آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں پہلی بار نیند کی کمی اور چڑچڑے پن کے درمیان براہ راست تعلق کو دریافت کیا گیا۔ ایسے شواہد پہلے ہی سامنے آچکے ہیں کہ نیند کی کمی ذہنی بے چینی اور اداسی کو …Read More

بڑے دماغ کے بڑے فوائد سامنے آگئے

امریکا اور نیدر لینڈز کے ماہرین نے کہا ہے کہ بڑا انسانی دماغ کارکردگی اور یادداشت کے حساب سے دیگر کے مقابلے میں بہتر ہوتاہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور نیدر لینڈز کے ماہرین نے انسانی دماغ کے سائز اور اس کی کارکردگی سے متعلق تحقیق کی۔ جس میں 13 ہزار سے زائد افراد کو شامل کیا گیا۔ تحقیق میں شامل ہونے والے تمام لوگوں کی ایم آر آئی اسکینگ …Read More

ذیابیطس ٹائپ 2 کو دور رکھنے میں مددگار غذا

کیا آپ ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے خاموش قاتل مرض کو ہمیشہ دور رکھنا چاہتے ہیں یا اس کا شکار ہونے پر اس کے اثرات کو کم کرنا چاہتے ہیں، تو حل آپ کے کچن میں ہی موجود ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نیو بریونزویک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذائی فائبر کی زیادہ مقدار جزو بدن بنانا معدے میں ایک …Read More

موٹاپے سے نجات میں مددگار چائے کی اقسام

اپنی غذا پر نظر رکھنا اور جسمانی سرگرمیاں صحت مند طرز زندگی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ، تاہم اگر کوئی آپ کو بتائے کہ اپنے پسندیدہ مشروب کو پینا ہی موٹاپے اور توند سے نجات دلا سکتا ہے تو کیا یقین کریں گے؟ جی ہاں واقعی درست مشروب کا انتخاب موٹاپے سے ہٹ کر دیگر امراض جیسے جسمانی ورم وغیرہ کے خلاف بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اگر تو …Read More

وزن کم کرنےکا دنیا کا سب سے آسان طریقہ ۔۔۔!

صحت مند رہنا کسے پسند نہیں ہوگا ؟ ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ سلم اور سمارٹ نظر آئے ۔ اگر آپ ایسا چاہتےہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے ۔اگر تو آپ جِم میں جائے بغیر موٹاپے یا اپنی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں تو یہ کوئی ایسا بھی مشکل کام نہیں بلکہ چلتے پھرتے اور پرلطف انداز سے بھی یہ ممکن ہے بلکہ مزے کا کام بن …Read More

ناریل کا تیل گلے کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے

گلے کی خرابی ایک عام تکلیف ہے اور سردیوں کے موسم میں تقریباً ہر شخص اس تکلیف کا شکار ہوجاتا ہے۔ بعض افراد کا گلا سردیوں کے علاوہ گرمیوں میں بھی خراب رہتا ہے۔ ایسے افراد کے گلے کے غدود یعنی تھائیرائڈز بہت حساس ہوتے ہیں اور ذرا سی ٹھنڈی یا کھٹی چیز کھانے پر فوراً ان میں تکلیف شروع ہوجاتی ہے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ناریل کے …Read More

کیا کھجوریں موٹاپے سے نجات کے لیے مددگار ہیں؟

کھجور کھانا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ پھل چھ ہزار قبل مسیح سے کاشت کیا جارہا ہے۔ یہ چند سب سے میٹھے پھلوں میں سے ایک ہے اور اس کی متعدد اقسام ہوتی ہیں جو کہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔ کھجور میں فائبر، پوٹاشیم، کاپر، مینگنیز، میگنیشم اور وٹامن بی سکس جیسے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو …Read More

صحت کے لیے فائدہ مند یہ گری کبھی استعمال کی؟

خشک میوہ جات کھانا کس کو پسند نہیں اور ان میں سے ایک پستہ بھی ہے۔ یہ گری مزیدار ہونے کے ساتھ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ تاہم بیشتر افراد کے ذہن میں یہ خیال ہے کہ خشک میوہ کھانے کی عادت موٹاپے کا باعث بنتی ہے، حالانکہ حقیقت برعکس ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق 25 گرام پستے روزانہ 12 ہفتے تک کھانا بلڈ گلوکوز لیول کو بہتر …Read More

پرسکون اور بھرپور نیند صحت کی ضمانت

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پرسکون اور بھرپور نیند صحت کی ضمانت ہے ؟ جی ہاں ایسا ہی ہے ۔ کیونکہ نیند پوری ہونے کی صورت میں انسان خود کو تروتازہ اور پرُسکون محسوس کر تا ہے اور معاملاتِ زندگی بھی بھرپور انداز میں سر انجام دیتا ہے ۔ آج کل رات رات بھر جاگنے کا رواج بن گیا ہے رات بھر جاگ کرکوئی موبائل فون استعمال کررہا ہے …Read More

انڈوں کی سفیدی سپرفوڈ سے کم نہیں

انڈے تو لگ بھگ سب کو ہی پسند ہوتے ہیں تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ صرف اس کی سفیدی بھی کتنی فائدہ مند ہے؟ یہ ایسے افراد کو بہت زیادہ پسند ہوتی ہے جو مسلز بنانے اور ورزش کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ درحقیقت انڈے کی سفیدی کسی سپرفوڈ سے کم نہیں، جس کے متعدد فوائد ہیں، ویسے تو زردی بھی فائدہ مند ہے، تاہم اگر پسند نہیں …Read More